ٹیلی گرام کے ذریعے خبریں اپنے موبائل پر حاصل کرنے کے لیے کلک کریں

القمرآن لائن کے ٹیلی گرام گروپ میں شامل ہوں اور تازہ ترین اپ ڈیٹس موبائل پر حاصل کریں

چاوش اولو کی فرانسیسی ہم منصب سے بات چیت،یوکرین کی صورت حال پر غور

 وزیر خارجہ مولود چاوش اولو  نے فرانسیسی ہم منصب کیتھرین کولونا سے رابطہ کیا ہے۔

 تر ک امور خارجہ کے مطابق، چاوش اولو نے فرانسیسی ہم منصب سے ٹیلیفون بات چیت میں یوکرین کی تازہ صورت حال پر بات چیت کی ۔

واضح رہے کہ روس نے یوکرین پر 24 فرووری 2022 کو حملہ کر دیا تھا۔

 

وٹس ایپ کے ذریعے خبریں اپنے موبائل پر حاصل کرنے کے لیے کلک کریں

تمام خبریں اپنے ای میل میں حاصل کرنے کے لیے اپنا ای میل لکھیے

اپنا تبصرہ بھیجیں