ٹیلی گرام کے ذریعے خبریں اپنے موبائل پر حاصل کرنے کے لیے کلک کریں

القمرآن لائن کے ٹیلی گرام گروپ میں شامل ہوں اور تازہ ترین اپ ڈیٹس موبائل پر حاصل کریں

پی کے کے کا ایک مزید دہشتگرد قانون کے حوالے کر دیا گیا

 ترک حفاظتی اہلکاروں کی بدولت  دہشتگرد تنظیم پی کےکے کا ایک اور تخریب کار قانون کے سپرد کر دیا گیا ۔

 ترک امور داخلہ کے مطابق،جینڈر میری اور پولیس کی مشترکہ کوششوں سے ایک مزید دہشتگرد  نے خود کو قانون کے حوالے کر دیا۔

  بتایا گیا ہے کہ  یہ دہشت گرد سال 2013  کے دوران پی کےکے میں شامل ہوتےہوئے عراق میں مصروف رہا ۔

 یکم جنوری سے اب تک  قانون کے سپرد کیے گئے دہشتگردوں کی تعداد 39 ہو گئی ہے۔

 

 

وٹس ایپ کے ذریعے خبریں اپنے موبائل پر حاصل کرنے کے لیے کلک کریں

تمام خبریں اپنے ای میل میں حاصل کرنے کے لیے اپنا ای میل لکھیے

اپنا تبصرہ بھیجیں