ٹیلی گرام کے ذریعے خبریں اپنے موبائل پر حاصل کرنے کے لیے کلک کریں

القمرآن لائن کے ٹیلی گرام گروپ میں شامل ہوں اور تازہ ترین اپ ڈیٹس موبائل پر حاصل کریں

ترکی: PKKکے 2 دہشت گردوں نے گرفتاری پیش کر دی

ترکی میں علیحدگی پسند دہشت گرد تنظیم PKKکے 2 دہشت گردوں نے گرفتاری پیش کر دی ہے۔

ترکی وزارت داخلہ کے جاری کردہ بیان کے مطابق وزارت داخلہ کے زیرِ نگرانی جاری ‘قائل پروگرام’ کے نتیجے میں PKK سے فرار ہو نے والے 2 دہشت گردوں نے سکیورٹی فورسز کو گرفتاری پیش کر دی ہے۔

گرفتاری پیش کرنے والے دہشت گرد 2013 اور 2015 میں تنظیم میں شامل ہوئے اور شام، ایران اور عراق میں کاروائیاں کرتے رہے۔

ان گرفتاریوں کے ساتھ رواں سال میں گرفتاری پیش کرنے والے دہشت گردوں کی تعداد 41 ہو گئی ہے۔

وٹس ایپ کے ذریعے خبریں اپنے موبائل پر حاصل کرنے کے لیے کلک کریں

تمام خبریں اپنے ای میل میں حاصل کرنے کے لیے اپنا ای میل لکھیے

اپنا تبصرہ بھیجیں