ٹیلی گرام کے ذریعے خبریں اپنے موبائل پر حاصل کرنے کے لیے کلک کریں

القمرآن لائن کے ٹیلی گرام گروپ میں شامل ہوں اور تازہ ترین اپ ڈیٹس موبائل پر حاصل کریں

عراقی و چینی افراد اب بلا ویزہ سیاحت کرسکیں گے

 عراق اور چین کے درمیان سفارتی و خصوصی پاسپورٹس کے حامل افراد کی بلا ویزہ سیاحت کا معاہدہ طے ہوا ہے۔

 عراقی امور خارجہ کے مطابق،  اس معاہدے پرعراقی وزیر خارجہ  کی معرفت سے نذر خیر اللہ اور بغداد میں متعین چینی سفیر چوئی وی نے دستخط کیے ۔

 اس معاہدے کے تحت ، دونوں ملکوں کے سفارت کار اور خصوصی پاسپورٹس کے حامل افراد بلا ویزہ عراق اور چین کی سیاحت کر سکیں گے۔

امید ظاہر کی گئی ہے کہ اس معاہدے سے  دونوں ملکوں کے درمیان تعلقات کی اہمیت مزید اجاگر ہوگی ۔

 

وٹس ایپ کے ذریعے خبریں اپنے موبائل پر حاصل کرنے کے لیے کلک کریں

تمام خبریں اپنے ای میل میں حاصل کرنے کے لیے اپنا ای میل لکھیے

اپنا تبصرہ بھیجیں