ٹیلی گرام کے ذریعے خبریں اپنے موبائل پر حاصل کرنے کے لیے کلک کریں

القمرآن لائن کے ٹیلی گرام گروپ میں شامل ہوں اور تازہ ترین اپ ڈیٹس موبائل پر حاصل کریں

اقوام متحدہ کی جنرل اسمبلی کے77 ویں صدر سابا کوروسی ہو گئے

اقوام متحدہ  کی جنرل اسمبلی  کے 77 دور کی صدارت کے لیے  ہنگری  کے سفارت کار سابا کوروسی کو منتخب کیا گیا ہے۔

 کوروسی  یہ عہدہ جنرل اسمبلی کے 76 ویں دور کے صدر عبداللہ  شاہد سے  حاصل کریں گے۔

 سابا کوروسی سال 2010 تا 2014 کے درمیان اقوام متحدہ میں ہنگری کے مستقل مندوب رہ چکے ہیں۔

 جنرل اسمبلی صدرکے فرائض میں نشستیں طلب کرنے سمیت  ہر سال جنرل اسمبلی کا بجٹ متعین کرنا اور اسے کنٹرول کرنا بھی ہوتا ہے۔

 

 

 

وٹس ایپ کے ذریعے خبریں اپنے موبائل پر حاصل کرنے کے لیے کلک کریں

تمام خبریں اپنے ای میل میں حاصل کرنے کے لیے اپنا ای میل لکھیے

اپنا تبصرہ بھیجیں