ٹیلی گرام کے ذریعے خبریں اپنے موبائل پر حاصل کرنے کے لیے کلک کریں

القمرآن لائن کے ٹیلی گرام گروپ میں شامل ہوں اور تازہ ترین اپ ڈیٹس موبائل پر حاصل کریں

گنی میں برڈ فلو کی وباء پھوٹ نکلی

گنی کے جنوبی علاقوں میں واقع پولٹری فارموں میں برڈ فلو H5N1 کی نشاندہی ہوئی ہے۔

عالمی تنظیم برائے حیواناتی صحت نے گنی کے جنوب میں واقع پولٹری فارموں میں سے 6 میں برڈ فلو وباء کی تصدیق  کی ہے۔

اطلاع کے مطابق وبا کی وجہ سے پولٹری فارموں کے ایک لاکھ 20 ہزار478  حیوانات کو تلف کر دیا گیا ہے۔

وٹس ایپ کے ذریعے خبریں اپنے موبائل پر حاصل کرنے کے لیے کلک کریں

تمام خبریں اپنے ای میل میں حاصل کرنے کے لیے اپنا ای میل لکھیے

اپنا تبصرہ بھیجیں