ٹیلی گرام کے ذریعے خبریں اپنے موبائل پر حاصل کرنے کے لیے کلک کریں

القمرآن لائن کے ٹیلی گرام گروپ میں شامل ہوں اور تازہ ترین اپ ڈیٹس موبائل پر حاصل کریں

نیٹو سیکریٹری جنرل زونا میں مبتلا،جرمنی اور رومانیہ کے دورے منسوخ

 نیٹو سیکریٹری جنرل ژانز اسٹولٹن برگ  کو زونا کا مرض لاحق ہو گیا ہے جس پر انہوں نے جرمنی اور رومانیہ کے  دورے منسوخ کر دیئے ہیں۔

 نیٹو کے مطابق، اسٹولٹن برگ  نے جرمنی اور رومانیہ کے دورے منسوخ کر  دیئے ہیں جو کہ آج سے شروع ہونے والے تھے۔

بتایا گیا ہے کہ سیکریٹری جنرل اپنے امور گھر سے ہی نمٹائیں گے جبکہ  پروگراموں میں بذریعہ ٹیلی کانفرنس  شرکت کریں گے۔

 واضح رہے کہ سیکریٹری جنرل  کو کورونا کا مرض لاحق ہو گیا ہے جو کہ کورونا وائرس کے بعد بعض افراد میں ظاہر ہوتا ہے۔

 

 

وٹس ایپ کے ذریعے خبریں اپنے موبائل پر حاصل کرنے کے لیے کلک کریں

تمام خبریں اپنے ای میل میں حاصل کرنے کے لیے اپنا ای میل لکھیے

اپنا تبصرہ بھیجیں