ٹیلی گرام کے ذریعے خبریں اپنے موبائل پر حاصل کرنے کے لیے کلک کریں

القمرآن لائن کے ٹیلی گرام گروپ میں شامل ہوں اور تازہ ترین اپ ڈیٹس موبائل پر حاصل کریں

ویمن کرکٹ ٹیم کے اسٹرینتھ اینڈ کنڈیشنگ کوچ کیلئے اشتہار جاری

پاکستان کرکٹ بورڈ نے پاکستان ویمن کرکٹ ٹیم کے لیے اسٹرینتھ اینڈ کنڈیشننگ کوچ کی تلاش شروع کر دی ہے۔

پی سی بی نے کوچ کی تلاش کے لیے اشتہار جاری کر دیا ہے، اسٹرینتھ اینڈ کنڈیشننگ کوچ کی تقرری کا مقصد ویمن کرکٹرز کی فزیکل فٹنس کو بہتر بنانا ہے۔

اسٹرینتھ اینڈ کنڈیشننگ کوچ ویمن ٹیم مینجمنٹ کے ساتھ نیشنل ہائی پرفارمنس سینٹر میں بھی کام کرے گا۔ واضح رہے کہ عہدے کے خواہشمند امیدوار 4 جولائی تک درخواستیں جمع کرا سکتے ہیں۔

وٹس ایپ کے ذریعے خبریں اپنے موبائل پر حاصل کرنے کے لیے کلک کریں

تمام خبریں اپنے ای میل میں حاصل کرنے کے لیے اپنا ای میل لکھیے

اپنا تبصرہ بھیجیں