ٹیلی گرام کے ذریعے خبریں اپنے موبائل پر حاصل کرنے کے لیے کلک کریں

القمرآن لائن کے ٹیلی گرام گروپ میں شامل ہوں اور تازہ ترین اپ ڈیٹس موبائل پر حاصل کریں

جمہوری معاشرے میں میڈیا پرسنز پر حملے بالکل ناقابل قبول ہیں، شہباز شریف

اسلام آباد: وزیر اعظم میاں محمد شہباز شریف نے سینئر صحافی اورتجزیہ کار ایاز امیر پر حملے کی سخت الفاظ میں مذمت کرتے ہوئے کہا ہے کہ جمہوری معاشرے میں میڈیا پرسنز پر اس طرح کے حملے بالکل ناقابل قبول ہیں۔

ٹوئٹر پر جاری اپنے بیان میں وزیر اعظم شہباز شریف نے کہا کہ میری ہدایات پر وزیر اعلیٰ پنجاب نے اس افسوسناک واقعہ پر اعلیٰ سطح انکوائری کا حکم دے دیا ہے تاکہ ملزمان کو انصاف کے کٹہرے میں لایا جاسکے۔

وٹس ایپ کے ذریعے خبریں اپنے موبائل پر حاصل کرنے کے لیے کلک کریں

تمام خبریں اپنے ای میل میں حاصل کرنے کے لیے اپنا ای میل لکھیے

اپنا تبصرہ بھیجیں