ٹیلی گرام کے ذریعے خبریں اپنے موبائل پر حاصل کرنے کے لیے کلک کریں

القمرآن لائن کے ٹیلی گرام گروپ میں شامل ہوں اور تازہ ترین اپ ڈیٹس موبائل پر حاصل کریں

اماراتی مسلح افواج کے سربراہ کی انقرہ آمد،ترک ہم منصب سے استقبال کیا

 ترک چیف آف دی اسٹاف یشار گولیر نے متحدہ عرب  امارات کی مسلح افواج کے سربراہ  لیفٹنٹ جنرل حمد محمد ثانی الرومیثی  سے ملاقات کی ہے ۔

 جنرل گولیر  نے انقرہ آنے والے اماراتی ہم منصب  اور ان کے وفد کا سرکاری اعزاز کے ساتھ خیر مقدم کیا ۔

 تقریب کے بعد دونوں عاسکری سربراہوں نے جنرل ہیڈ کوارٹر میں ملاقات کی ۔

ملاقات میں عسکری شعبوں میں دو طرفہ تعلقات کا جائزہ لیا گیا ۔

 

وٹس ایپ کے ذریعے خبریں اپنے موبائل پر حاصل کرنے کے لیے کلک کریں

تمام خبریں اپنے ای میل میں حاصل کرنے کے لیے اپنا ای میل لکھیے

اپنا تبصرہ بھیجیں