ٹیلی گرام کے ذریعے خبریں اپنے موبائل پر حاصل کرنے کے لیے کلک کریں

القمرآن لائن کے ٹیلی گرام گروپ میں شامل ہوں اور تازہ ترین اپ ڈیٹس موبائل پر حاصل کریں

جنوبی افریقہ میں تفریحی مرکز پر مسلح حملہ، 14 افراد لقمہ اجل

جنوبی افریقہ کے شہر جوہانسبرگ میں  ایک  تفریحی مرکز پر   مسلح حملے میں کم ازکم 14 افراد لقمہ اجل بن  گئے۔

مقامی پولیس کی جانب سے جاری کردہ بیان  میں واضح کیا گیا ہے کہ جوہانسبرگ سے منسلک  سویتو  تحصیل میں  ہونے والے  اس حملے میں  14 افراد ہلاک جبکہ 9 زخمی ہو گئے ، جنہیں  اسپتال میں زیر علاج لے لیا گیا ہے۔

بتایا گیا ہےکہ پولیس  جائے وقوعہ  پر تحقیقات کر رہی ہے۔

 

وٹس ایپ کے ذریعے خبریں اپنے موبائل پر حاصل کرنے کے لیے کلک کریں

تمام خبریں اپنے ای میل میں حاصل کرنے کے لیے اپنا ای میل لکھیے

اپنا تبصرہ بھیجیں