English Al Qamar Urdu جون 25, 2026

Al Qamar Online

The Largest and 1st Online Urdu News Network

صدر ایردوان کی سعودی ولی عہد محمد بن سلمان سے ٹیلی فونک بات چیت

القمر

صدر رجب طیب ایردوان نے  سعودی ولی عہد پرنس محمد بن سلمان   سے  ٹیلی  فونک ملاقات کی۔

صدارتی محکمہ اطلاعات کی جانب سے جاری کردہ  بیان کے مطابق   ایردوان  اور  محمد نے   دو طرفہ طور پر  عید  الضحی کے نیک  پیغامات دیتے ہوئے مبارکباد پیش کی۔

اس دوران دونوں ممالک کے باہمی تعلقات اور علاقائی معاملات بھی زیر غور آئے۔

 

 

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے