ٹیلی گرام کے ذریعے خبریں اپنے موبائل پر حاصل کرنے کے لیے کلک کریں

القمرآن لائن کے ٹیلی گرام گروپ میں شامل ہوں اور تازہ ترین اپ ڈیٹس موبائل پر حاصل کریں

شمالی وزیرستان،پاک فوج کا امن دشمنوں کیخلاف آپریشن، 4 دہشتگرد ہلاک

راولپنڈی:پاک فوج نے شمالی وزیرستان کے علاقے دتہ خیل میں دہشتگردوں کیخلاف آپریشن کیا جس میں فائرنگ کے تبادلے میں 4 امن دشمن مارے گئے۔

 پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ (آئی ایس پی آر )کے مطابق آپریشن دہشتگردوں کی موجودگی کی اطلاعات پر کیا گیا، دہشتگردوں سے اسلحہ اورگولہ بارود برآمد ہوا ہے۔

آئی ایس پی آر کے  مطابق دہشتگردسکیورٹی فورسزپرحملوں سمیت مختلف کارروائیوں میں ملوث تھے۔

وٹس ایپ کے ذریعے خبریں اپنے موبائل پر حاصل کرنے کے لیے کلک کریں

تمام خبریں اپنے ای میل میں حاصل کرنے کے لیے اپنا ای میل لکھیے

اپنا تبصرہ بھیجیں