ٹیلی گرام کے ذریعے خبریں اپنے موبائل پر حاصل کرنے کے لیے کلک کریں

القمرآن لائن کے ٹیلی گرام گروپ میں شامل ہوں اور تازہ ترین اپ ڈیٹس موبائل پر حاصل کریں

امریکی اور اس کے اتحادی ماضی کی غلط پالیسیوں کو دہرانے سے باز رہیں، صدرِ ایران

ایرانی صدر  ابراہیم رئیسی  کا کہنا ہے کہ متحدہ امریکہ اور اس کے  اتحادیو ں کی ہر غلطی کا ’’پیشمانگی محسوس کرنے کا موجب بن سکنے والے   ایک سخت مؤقف ‘‘ کے ساتھ جواب دیا جائیگا۔

ایرانی سرکاری  ایجنسی ایرنا کی خبر کے مطابق  صدر رئیسی ن  کرمان شاہ  صوبے میں  عوام سے خطاب میں کہا کہ  ایران خطے میں کسی قسم کا عدم  تحفظ یا پھر  بحران کو قبول نہیں کرے  گا۔

ایران کے ہمیشہ سے کہیں زیادہ طاقتور ہونے کا دعوی کرنے والے رئیسی نے بتایا کہ  امریکہ اور اس کے اتحادیوں کو     ہر طرح کی غلطی کا   سخت خمیازہ بھگتنا پڑے گا چونکہ ایران کا جواب ان کو پشمان  کرنے کی سطح کا ہوگا۔  ہمارا ان کو مشورہ ہے کہ یہ سابق پالیسیوں کا دوبارہ سے  تجربہ نہ کریں ۔

یہ بات توجہ طلب ہے کہ ایرانی صدر  کے یہ بیانات امریکی صدر جو بائیڈن کے مشرق وسطی کے دورے کے ساتھ سامنے آئے ہیں۔

 

 

وٹس ایپ کے ذریعے خبریں اپنے موبائل پر حاصل کرنے کے لیے کلک کریں

تمام خبریں اپنے ای میل میں حاصل کرنے کے لیے اپنا ای میل لکھیے

اپنا تبصرہ بھیجیں