ٹیلی گرام کے ذریعے خبریں اپنے موبائل پر حاصل کرنے کے لیے کلک کریں

القمرآن لائن کے ٹیلی گرام گروپ میں شامل ہوں اور تازہ ترین اپ ڈیٹس موبائل پر حاصل کریں

ریڈ بلٹں سے مظلوب دہشت گرد کو غیر فعال کردیا گیا

 انٹرنیشنل پولیس آرگنائزیشن (انٹرپول)  کی جانب سے  ریڈ بلٹن  کے  ساتھ مطلوب اور وزارت داخلہ کی طرف سے "دہشت گردی کی مطلوب فہرست” کے نارنجی زمرے میں  موجود دہشت گرد نجاتی اتکو جس کاکوڈ نام عزت کینڈل،  کو  غیر فعال کردیا گیا ہے۔

وزیر داخلہ سلیمان سویئلو نے اپنے سوشل میڈیا اکاؤنٹ پر  کہا ہے کہ نجاتی اتکو  جس کا کوڈ نام ، عزت  کینڈل جو ریڈ بلیٹن کے ساتھ مطلوب تھا "دہشت گردی کی مطلوب فہرست” کے نارنجی زمرے میں  موجود دہشت گرد نجاتی اتکو جس کاکوڈ نام عزت کینڈل،  کو  سیکورٹی انٹیلی جنس یونٹ اور دیار باقر پولیس ڈیپارٹمنٹ کے آپریشن کے نتیجے میں  غیر فعال  کردیا گیا ہے۔

وزیر داخلہ  سوئیلو نے کہا ہے کہ ہم ایک طویل عرصے سے [دہشت گرد] کے پیچھے تھے۔ پولیس انٹیلی جنس اور دیار باقر پولیس کی کامیاب کارروائی سے جینڈا مری  کی  جانب سے  کاری ضرب لگائی گئی۔

انہوں نے کہا کہ  بہت سے واقعات کا مرتکب، عزت کینڈل کو  سیکورٹی انٹیلی جنس یونٹ اور دیار باقر پولیس ڈیپارٹمنٹ کے آپریشن کے نتیجے میں  غیر فعال  کردیا گیا ہے۔

وٹس ایپ کے ذریعے خبریں اپنے موبائل پر حاصل کرنے کے لیے کلک کریں

تمام خبریں اپنے ای میل میں حاصل کرنے کے لیے اپنا ای میل لکھیے

اپنا تبصرہ بھیجیں