ٹیلی گرام کے ذریعے خبریں اپنے موبائل پر حاصل کرنے کے لیے کلک کریں

القمرآن لائن کے ٹیلی گرام گروپ میں شامل ہوں اور تازہ ترین اپ ڈیٹس موبائل پر حاصل کریں

امریکہ، دو چھوٹے طیارے فضا میں ٹکرا گئے

امریکہ کے لاس ویگاس ائیرپورٹ پر دو چھوٹے طیاروں میں تصادم کے نتیجے میں 4 افراد ہلاک ہو گئے۔

نیواڈا کے لاس ویگاس ہوائی اڈے پر پائپر PA-46 قسم اور سیسنا 172 لائٹ انجن والے دو چھوٹے طیارے  فضا میں ٹکرا گئے۔

حادثے کے بعد بڑی تعداد میں ابتدائی طبی امدادی ٹیمیں جائے وقوعہ کی جانب روانہ کردی گئیں جب کہ حکام کے مطابق اس حادثے میں 4 افراد کی جانیں گئیں۔

اس حادثے کی تحقیقات کی جا رہی ہیں۔

 

وٹس ایپ کے ذریعے خبریں اپنے موبائل پر حاصل کرنے کے لیے کلک کریں

تمام خبریں اپنے ای میل میں حاصل کرنے کے لیے اپنا ای میل لکھیے

اپنا تبصرہ بھیجیں