ٹیلی گرام کے ذریعے خبریں اپنے موبائل پر حاصل کرنے کے لیے کلک کریں

القمرآن لائن کے ٹیلی گرام گروپ میں شامل ہوں اور تازہ ترین اپ ڈیٹس موبائل پر حاصل کریں

عراق کے شمال میں 7 دہشت گردوں کو غیر فعال بنا دیا گیا

عراق کے شمال میں 7 دہشت گردوں کو غیر فعال بنا دیا گیا ہے۔

ترکی وزارت دفاع کے ٹویٹر پیج سے جاری کردہ بیان میں کہا گیا ہے کہ "دہشت گردی اور دہشت گردوں کے خلاف ہماری جدوجہد پوری رفتار اور  مصّمم ارادے کے ساتھ جاری ہے۔ ہمارے جّری جوانوں نے، عراق کے شمال میں پنجہ کلید، پنجہ ٹائیگر اور پنجہ برق آپریشنوں کے علاقوں میں، PKK کے مزید 7 دہشت گردوں کو غیر فعال بنا دیا ہے”۔

وٹس ایپ کے ذریعے خبریں اپنے موبائل پر حاصل کرنے کے لیے کلک کریں

تمام خبریں اپنے ای میل میں حاصل کرنے کے لیے اپنا ای میل لکھیے

اپنا تبصرہ بھیجیں