ٹیلی گرام کے ذریعے خبریں اپنے موبائل پر حاصل کرنے کے لیے کلک کریں

القمرآن لائن کے ٹیلی گرام گروپ میں شامل ہوں اور تازہ ترین اپ ڈیٹس موبائل پر حاصل کریں

روسی صدر کی ایرانی ہم منصب سے ملاقات،اہم امور پر تبادلہ خیال

ایرانی صدر ابراہیم رئیسی  نے روسی ہم منصب کے ہمراہ علاقائی صورت حال کا جائزہ لیا ہے۔

 ایرانی ایوان صدر کےمطابق، ترکی۔ایران اور روس کے مابین تہران میں  آستانہ فورم کے ساتویں اجلاس کے سلسلے میں تہران میں موجود روسی صدر ولادیمیر پوٹین نے ایرانی ہم منصب ابراہیم رئیسی سے ملاقات کی ۔

 اس بات چیت میں توانائی، ٹرانزٹ اور تجارتی تعلقات سمیت  متعدد شعبوں میں تعاون کو فروغ دینے کا امکانات پر غور کیا گیا ۔

 اس دوران ایرانی ٹی وی کے مطابق، روسی صدر نے مذہبی رہنما  علی خامنہ آئی سے بھی ملاقات کی ۔

 

وٹس ایپ کے ذریعے خبریں اپنے موبائل پر حاصل کرنے کے لیے کلک کریں

تمام خبریں اپنے ای میل میں حاصل کرنے کے لیے اپنا ای میل لکھیے

اپنا تبصرہ بھیجیں