وزیر خارجہ میولود چاوش اولو نے آذربائیجان کے وزیر خارجہ جے ہون بائراموف کے ساتھ ٹیلی فون پر بات چیت کی ہے۔
وزارت خارجہ کی طرف سے فراہم کردہ معلومات کے مطابق چاووش اولو اور بائراموف کے درمیان ٹیلی فونک رابطے میں دوطرفہ تعلقات اور جنوبی قفقاز کی تازہ ترین پیش رفت پر تبادلہ خیال کیا گیا۔