ٹیلی گرام کے ذریعے خبریں اپنے موبائل پر حاصل کرنے کے لیے کلک کریں

القمرآن لائن کے ٹیلی گرام گروپ میں شامل ہوں اور تازہ ترین اپ ڈیٹس موبائل پر حاصل کریں

چین: بادی طوفان، ایک شخص ہلاک 25 زخمی

چین کے صوبہ جیانگ سُو میں طوفانی بگولے کے نتیجے میں ایک شخص ہلاک اور 25 زخمی ہو گئے ہیں۔

طوفانی بگولے کے نتیجے میں زرعی اراضی کو شدید نقصان پہنچا ہے اور 3 ہزار 148 مکانات متاثر ہوئے ہیں۔

طوفان کی وجہ سے ہونے والے اقتصادی نقصان کا تخمینہ تقریباً65 ملین یوآن یعنی 9،16 ملین ڈالر لگایا گیا ہے۔

وٹس ایپ کے ذریعے خبریں اپنے موبائل پر حاصل کرنے کے لیے کلک کریں

تمام خبریں اپنے ای میل میں حاصل کرنے کے لیے اپنا ای میل لکھیے

اپنا تبصرہ بھیجیں