ٹیلی گرام کے ذریعے خبریں اپنے موبائل پر حاصل کرنے کے لیے کلک کریں

القمرآن لائن کے ٹیلی گرام گروپ میں شامل ہوں اور تازہ ترین اپ ڈیٹس موبائل پر حاصل کریں

ترک مسلح افواج نے شمالی شام میں دو دہشت گردوں کو غیر فعال کردیا

علیحدگی پسند دہشت گرد تنظیم PKK/YPG کے دو   دہشت گردوں  کو   جو شمالی شام میں چشمہ امن  کے علاقے پر حملہ کرنے کی تیاری کر رہے تھے، کو  غیر فعال  کردیا  گیا ہے۔

وزارت قومی دفاع کے سوشل میڈیا اکاؤنٹ سے  جاری کردہ بیان میں کہا گیا ہے کہ ترک مسلح افواج  دہشت گردوں کا پتہ چلاتے  ہوئے غیر فعال کرنے کا سلسلہ  جاری رکھا جائے گا۔

ترک مسلح افواج نے  PKK/YPG کے 2 دہشت گرد، جو شمالی شام میں چشمہ امن  علاقے پر حملہ کرنے کی تیاری کر  میں مصروف تھے  کو ترک  بہادر فوجیوں نے  غیر فعال کردیا ہے۔

وٹس ایپ کے ذریعے خبریں اپنے موبائل پر حاصل کرنے کے لیے کلک کریں

تمام خبریں اپنے ای میل میں حاصل کرنے کے لیے اپنا ای میل لکھیے

اپنا تبصرہ بھیجیں