ٹیلی گرام کے ذریعے خبریں اپنے موبائل پر حاصل کرنے کے لیے کلک کریں

القمرآن لائن کے ٹیلی گرام گروپ میں شامل ہوں اور تازہ ترین اپ ڈیٹس موبائل پر حاصل کریں

را وسردار نے جو حرکتیں کیں انکا نام را غلام ہونا چاہیے، شہباز گل

 لاہور: تحریک انصاف کے رہنما شہباز گل نے کہا ہے کہ راو سردار نے جو حرکتیں کیں انکا نام را غلام ہونا چاہیے۔  شہباز گل نے پریس کانفرنس کرتے ہوئے کہا ہے کہ را وسردارنے ایوان کا استحقاق مجروح کیا،

را وسردارہماری حکومت آنے پر بھاگ رہے ہیں۔ انہوں نے کہا کہ را وسردار پریشان نہ ہوں میں اسلام آباد ہی جا رہا ہوں، میں نے ایک رات جیل میں گزاری اسکا حساب تو لینے دو،

راوسردارنے ایوان میں جوکیا اس پرشرم آنی چاہیے۔ شہباز گل نے کہا ہے کہ راوسردارکہیں بھی چلے جائیں میں نہیں چھوڑوں گا،انہوں نے جوحرکتیں کیں انکا نام را غلام ہونا چاہیے۔

وٹس ایپ کے ذریعے خبریں اپنے موبائل پر حاصل کرنے کے لیے کلک کریں

تمام خبریں اپنے ای میل میں حاصل کرنے کے لیے اپنا ای میل لکھیے

اپنا تبصرہ بھیجیں