ٹیلی گرام کے ذریعے خبریں اپنے موبائل پر حاصل کرنے کے لیے کلک کریں

القمرآن لائن کے ٹیلی گرام گروپ میں شامل ہوں اور تازہ ترین اپ ڈیٹس موبائل پر حاصل کریں

وزیر خارجہ  میولود چاوش اولو کا اسٹونیا کے وزیر خارجہ  اورماس رینسالو سے ٹیلی فونک رابطہ

وزیر خارجہ  میولود چاوش اولو  نے اسٹونیا کے وزیر خارجہ  اورماس رینسالو  کے ساتھ ٹیلی فون پر بات چیت کی ہے۔

وزارت خارجہ سے موصولہ اطلاعات کے مطابق ٹیلی فونک رابطے کے دوران  چاووش اولو نے رینسالو کو ان کے نئے عہدے پر مبارکباد دی۔

ٹیلی فونک رابطے کے  دوران یہ بھی معلوم ہوا کہ یوکرین سے اناج کی ترسیل اور نیٹو کی توسیع پر تبادلہ خیال کیا گیا۔

وٹس ایپ کے ذریعے خبریں اپنے موبائل پر حاصل کرنے کے لیے کلک کریں

تمام خبریں اپنے ای میل میں حاصل کرنے کے لیے اپنا ای میل لکھیے

اپنا تبصرہ بھیجیں