ٹیلی گرام کے ذریعے خبریں اپنے موبائل پر حاصل کرنے کے لیے کلک کریں

القمرآن لائن کے ٹیلی گرام گروپ میں شامل ہوں اور تازہ ترین اپ ڈیٹس موبائل پر حاصل کریں

کورونا کے وار جاری، مہلک وائرس سے مزید 2 افراد انتقال کر گئے

گزشتہ 24گھنٹوں کے دوران عالمی وبا کورونا سے مزید 2 افراد انتقال کر گئے ،،قومی ادارہ برائے صحت کے جاری کردہ عداد و شمار کے مطابق گزشتہ 24گھنٹوں میں کورونا کی تشخیص کے لیے 23 ہزار 423ٹیسٹ کیے گئے جن میں سے 693افراد میں وائرس کی تشخیص ہوئی،قومی ادارہ صحت کے مطابق 24 گھنٹوں میں مثبت کیسز کی شرح 2.96 فیصد ریکارڈ کی گئی جبکہ عالمی وبا میں مبتلا 180افراد کی حالت تشویشناک ہے۔ جبکہ پچھلے چند دنوں سے ملک میں کورونا کی شرح 3 فیصد تک برقرار ہے ۔

وٹس ایپ کے ذریعے خبریں اپنے موبائل پر حاصل کرنے کے لیے کلک کریں

تمام خبریں اپنے ای میل میں حاصل کرنے کے لیے اپنا ای میل لکھیے

اپنا تبصرہ بھیجیں