ٹیلی گرام کے ذریعے خبریں اپنے موبائل پر حاصل کرنے کے لیے کلک کریں

القمرآن لائن کے ٹیلی گرام گروپ میں شامل ہوں اور تازہ ترین اپ ڈیٹس موبائل پر حاصل کریں

ایران میں 5،7 اور 5،8 کی شدت سے 2 زلزلے

ایران کے جنوبی صوبے ہرمزگان میں 5،7 اور 5،8 کی شدت سے زلزلے کے 2 جھٹکے محسوس کئے گئے ہیں۔

ایران کی سرکاری خبر رساں ایجنسی اِرنا کے مطابق زلزلے کا مرکز صوبہ ہرمزگان کے علاقے بندر خمیر میں تھا اور زلزلہ 5،7 اور 5،8 کی شدتوں سے 2 دفعہ محسوس کیا گیا ہے۔

زلزلہ مقامی وقت کے مطابق شام 8 بج کر 39 منٹ پر آیا اور دونوں جھٹکوں کے درمیان 2 منٹ کا وقفہ تھا۔

زلزلے کے نتیجے میں جانی یا مالی نقصان کے بارے میں تاحال کوئی بیان جاری نہیں کیا گیا۔

وٹس ایپ کے ذریعے خبریں اپنے موبائل پر حاصل کرنے کے لیے کلک کریں

تمام خبریں اپنے ای میل میں حاصل کرنے کے لیے اپنا ای میل لکھیے

اپنا تبصرہ بھیجیں