امریکہ کی ریاست کیلیفورنیا میں جنگلاتی آگ کی وجہ سے متاثرہ علاقے کو رہائشیوں سے خالی کرنے کا حکم جاری کر دیا گیا ہے۔
حکام نے کیلیفورنیا میں جنگلاتی آگ کو سال کی شدید ترین آگ قرار دیا ہے۔ متاثرہ علاقے سے ہزاروں مکینوں کو محفوظ مقامات پر منتقل کرنے کا حکم جاری کر دیا گیا ہے۔ علاقے میں 2000 مکانات جل گئے ہیں اور آگ لوڈ شیڈنگ کا سبب بن رہی ہے۔
