ٹیلی گرام کے ذریعے خبریں اپنے موبائل پر حاصل کرنے کے لیے کلک کریں

القمرآن لائن کے ٹیلی گرام گروپ میں شامل ہوں اور تازہ ترین اپ ڈیٹس موبائل پر حاصل کریں

کینیڈا میں فائرنگ کا واقعہ ،متعدد افراد کی ہلاکتوں کی اطلاع

کینیڈا کے شہر لینگلی میں فائرنگ سے متعدد افراد کے ہلاک ہونے کی اطلاعات ہیں۔

لینگلی پولیس کی ترجمان ریبیکا پارسلاو  کے مطابق،  شہر کے کئی مقامات پر فائرنگ  کے واقعات پیش آئے جس میں متعدد بے گھر افراد ہلاک ہوگئے۔

تاہم کتنے شہری فائرنگ کے نتیجے میں ہلاک ہوئے،اس حوالے سے پولیس کی جانب سے  تفصیلات نہیں بتائی گئیں۔

پولیس کا کہنا ہے کہ فائرنگ کرنے والے مشتبہ شخص کو گرفتار کرلیا گیا ہے اور مزید تحقیقات کی جاری ہیں۔

وٹس ایپ کے ذریعے خبریں اپنے موبائل پر حاصل کرنے کے لیے کلک کریں

تمام خبریں اپنے ای میل میں حاصل کرنے کے لیے اپنا ای میل لکھیے

اپنا تبصرہ بھیجیں