ٹیلی گرام کے ذریعے خبریں اپنے موبائل پر حاصل کرنے کے لیے کلک کریں

القمرآن لائن کے ٹیلی گرام گروپ میں شامل ہوں اور تازہ ترین اپ ڈیٹس موبائل پر حاصل کریں

بھارت :شادی میں گھوڑے کے بدکنے سے کئی باراتی زخمی

 بھارتی ریاست اتر پردیش کے علاقے ہمیر پور میں شادی کی تقریب کے دوران گھوڑے کے بدکنے سے کئی باراتی زخمی ہوگئے۔میڈیارپورٹس کے مطابق گھوڑے کے بدکنے کا واقعہ اس وقت پیش آیا جب لاڈ اسپیکر پر تیز آواز کے ساتھ گانے لگائے گئے تھے اور باراتیوں کی جانب سے ہوا میں نوٹ اچھالے گئے۔اسی دوران گھوڑا بدک گیا اور کئی افراد پر چڑھ دوڑا، خوش قسمتی سے واقعے میں کوئی جانی نقصان نہیں ہوا۔

وٹس ایپ کے ذریعے خبریں اپنے موبائل پر حاصل کرنے کے لیے کلک کریں

تمام خبریں اپنے ای میل میں حاصل کرنے کے لیے اپنا ای میل لکھیے

اپنا تبصرہ بھیجیں