English Al Qamar Urdu جون 29, 2026

Al Qamar Online

The Largest and 1st Online Urdu News Network

عمران خان کی چودھری پرویزالٰہی سے ٹیلیفونک گفتگو،وزارت اعلیٰ پر مبارک باد

القمر

اسلام آباد: نومنتخب وزیراعلیٰ پنجاب چودھری پرویز الہی نے عدالتی فیصلہ آتے ہی تحریک انصاف کے چیئرمین عمران خا ن کو ٹیلی فون کیا۔

چیئرمین تحریک انصاف عمران خان نے عدالت عظمیٰ کی جانب سے فیصلہ سامنے آنے پرچوہدری پرویز الہیٰ کو مبارک باد دی،اس دوران  چودھری پرویز الہی نے انہیں حلف لینے بارے بھی آگاہ کیا۔

دوسری جانب مسلم لیگ ق کا وفد سابق وزیراعظم عمران خان سے ملاقات کے لیے بنی گالہ پہنچا، مونس الہیٰ کی قیادت میں مسلم لیگ ق کے وفد نے ملاقات کی،جس میں دونوں جانب سے ایک دوسرے کو سپریم کورٹ کے فیصلے پرمبارک باد دی۔

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے