English Al Qamar Urdu جون 26, 2026

Al Qamar Online

The Largest and 1st Online Urdu News Network

ڈونلڈ ٹرمپ ڈیڑھ سال بعد واشنگٹن پہنچ گئے

القمر

سابق امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ تقریبا ڈیڑھ سال بعد واشنگٹن پہنچ گئے،امریکی میڈیاکے مطابق ڈونلڈ ٹرمپ اپنے عہدے سے سبکدوش ہونے کے بعد پہلی بار واشنگٹن پہنچ گئے۔

 ٹرمپ واشنگٹن میں منعقدہ کانفرنس سے خطاب کریں گے اور کیپیٹل ہل کی عمارت پر ہوئے حملے کی تحقیقاتی کمیٹی کے حوالے سے بھی بات کریں گے۔

امریکی میڈیا کا کہناتھا کہ کیپیٹل ہل پر حملے کی تحقیقاتی کمیٹی کی سماعت آخری مراحل میں ہے۔

واضح رہے کہ کیپیٹل ہل پر جنوری 2021 میں سابق امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کیحامیوں نے دھاوا بول کر پرتشدد مظاہرہ کیا تھا۔

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے