ترکی: صدر ایردوان کی وزیر اعظم یعقوب سے ملاقات جولائی 27, 2022 القمر ترکی کے صدر رجب طیب ایردوان نے ملائیشیا کے وزیر اعظم اسماعیل صبری یعقوب کے ساتھ ٹیلی فونک ملاقات کی۔ ترکی صدارتی دفتر محکمہ مواصلات کے جاری کردہ بیان کے مطابق مذاکرات میں دفاعی صنعت میں تعاون اور ترکی۔ملائیشیا باہمی تعلقات پر غور کیا گیا۔