English Al Qamar Urdu جون 25, 2026

Al Qamar Online

The Largest and 1st Online Urdu News Network

دو دہشت گردوں کو غیر فعال کردیا گیا: سیلمان سوِئِلو

القمر

دو دہشت گردوں  جن میں سے ایک ایرانی ہے کو  ایرانی سرحد سے ترکی میں داخل  ہوتے وقت  وان  کے دیہی  علاقے میں غیر فعال کردیا گیا ہے۔

وزیر داخلہ سلیمان سویئلو نے اپنے سوشل میڈیا اکاؤنٹ پر  کہا ہے کہ "دو دہشت گرد، جن میں سے ایک ایرانی ہے، جس نے ایرانی سرحد سے ترکی میں  داخل ہو کر   دہشت گردی کی کاروائیوں میں حصہ لیا  کو ایرن محاصرہ  فوجی آپریشن  کے دائرہ کار میں ترک بہادر فوجیوں نے  کامیاب آپریشن  کرتے ہوئے   ان دہشت گردوں کو غیر فعال کردیا ہے۔انہوں نے کہا کہ  ہم دہشت گردوں سے ہتھیار ڈالنے کی ایک بار پھر اپیل کرتے  ہیں ورنہ وہ جانتے ہیں ان کا انجام  موت کے سوا کچھ نہیں ہے۔

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے