English Al Qamar Urdu جون 29, 2026

Al Qamar Online

The Largest and 1st Online Urdu News Network

انگولا میں 170 قیراط وزنی گلابی ہیرے کی دریافت

القمر

 انگولا میں 170 قیراط وزنی ایک گلابی ہیرا ملا ہے۔

 آسٹریلوی کمپنی لوکاپا ڈائمنڈ نے یہ پیرا  نکالا ہے۔

 کمپنی نے اپنے بیان میں بتایا کہ  شمال مشرقی انگولا میں واقع لولو نامی کان سے 170 قیراط وزنی گلابی ہیرا ملا ہے جو کہ 3 صدیوں میں بازیاب شدہ  سب سے بڑا ہیرا ہے۔

یہ ہیرا حکومت انگولا کی ملکیت ہے جسے تجارتی فرم سوڈئیم کی طرف سے تراشتے ہوئے عالمی منڈیوں میں  نیلامی کےلیے پیش کیا جائے گا۔

 

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے