ٹیلی گرام کے ذریعے خبریں اپنے موبائل پر حاصل کرنے کے لیے کلک کریں

القمرآن لائن کے ٹیلی گرام گروپ میں شامل ہوں اور تازہ ترین اپ ڈیٹس موبائل پر حاصل کریں

امریکہ: مرکزی بینک نے شرح سود میں 0٫75 فیصد اضافہ کر دیا

امریکی مرکزی بینک نے شرح سود میں 0.75 فیصد اضافہ کردیا  ہے ۔

فیڈکے مطابق، مہنگائی پر قابو پانے کے لیے شرح سود میں اضافہ کیا گیا ہے۔ 

یہ بھی  بتایا گیا ہے کہ شرح سود میں متواتر دو مہینوں میں دوسری مرتبہ ایسا اضافہ کیا گیا ہے۔ 

شرح سود میں دوسری مرتبہ یہ اضافہ 1980 کی دہائی کے بعد سب سے زیادہ ہے۔ 

 امریکی فیڈرل ریزرو نے قرض کی فراہمی کی  شرحبھی بڑھا کر 2.25 سے 2.50 فیصد کر دی ہے۔

وٹس ایپ کے ذریعے خبریں اپنے موبائل پر حاصل کرنے کے لیے کلک کریں

تمام خبریں اپنے ای میل میں حاصل کرنے کے لیے اپنا ای میل لکھیے

اپنا تبصرہ بھیجیں