ٹیلی گرام کے ذریعے خبریں اپنے موبائل پر حاصل کرنے کے لیے کلک کریں

القمرآن لائن کے ٹیلی گرام گروپ میں شامل ہوں اور تازہ ترین اپ ڈیٹس موبائل پر حاصل کریں

فارن فنڈنگ کیس بہترین مثال ہے کہ لاڈلے کو کیسے تحفظ دیا جارہا ہے،وزیر اعظم

 اسلام آباد: وزیر اعظم شہباز شریف نے کہاہے کہ فارن فنڈنگ کیس بہترین مثال ہے کے لاڈلے کو کیسے تحفظ دیا جارہاہے۔

سماجی رابطے کی ویب سائیٹ پر ٹویٹ کرتے ہوئے  وزیر اعظم شہباز شریف نے کہا ہے کہ وزیراعظم نوازشریف کو بیٹے سے تنخواہ نہ لینےکےالزام پر نااہل کردیاگیا جبکہ لاڈلے کوکھلی چھوٹ دی گئی۔

انہوں نے مزید کہا کہ 8 سال سےفیصلہ نہیں آیا،۔فارن فنڈنگ کیس رکوانے کے لئے اسلام آباد ہائیکورٹ میں9رٹ پٹیشنز ہوئیں جبکہ50 بار التوا دیا گیا۔

وٹس ایپ کے ذریعے خبریں اپنے موبائل پر حاصل کرنے کے لیے کلک کریں

تمام خبریں اپنے ای میل میں حاصل کرنے کے لیے اپنا ای میل لکھیے

اپنا تبصرہ بھیجیں