English Al Qamar Urdu جون 29, 2026

Al Qamar Online

The Largest and 1st Online Urdu News Network

 موسمیاتی تبدیلی، اٹلی اور سوئٹزر لینڈ کے درمیان سرحد تبدیل ہونے لگی

القمر

موسمیاتی تبدیلی کے باعث اٹلی اور سوئٹزر لینڈ کے درمیان سرحد تبدیل ہونے لگی۔ غیر ملکی میڈیا رپورٹ کے مطابق، جنوبی سوئٹزر لینڈ کے شہر والیس کی میونسپلٹی زرمت کے جنوب میں واقع تھیوڈل گلیشیئر آہستہ آہستہ اپنی جگہ تبدیل کر رہا ہے۔دونوں ممالک کی سرحدیں گلیشیر کی نکاسی آب والی نالیوں کے ساتھ ساتھ چلتی ہیں اور سیاحوں کی بڑی تعداد اسکیئنگ کی غرض سے یہاں کا رخ کرتی ہے، تاہم گلیشیر پگھلنے کی وجہ سے دونوں ممالک کے بارڈر بدل رہے ہیں۔ 

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے