ٹیلی گرام کے ذریعے خبریں اپنے موبائل پر حاصل کرنے کے لیے کلک کریں

القمرآن لائن کے ٹیلی گرام گروپ میں شامل ہوں اور تازہ ترین اپ ڈیٹس موبائل پر حاصل کریں

صومالیہ، بم حملے میں ایک ریاستی وزیر سمیت متعدد افراد لقمہ اجل

صومالیہ کے شہر بیدوا میں بم حملے میں متعدد افراد اپنی جانوں سے ہاتھ دھو بیٹھے۔

بیدوا کے سیکورٹی افسر  کا کہنا ہے کہ شہر میں نماز جمعہ کے فوراً بعد ایک بم حملہ کیا گیا۔

انہوں نے بتایا کہ اس حملے میں جنوب مغربی ریاست کے وزیر انصاف ابراہیم لگبر سمیت کئی افراد ہلاک اور کم از کم 11 زخمی ہوئے۔

تاحال کسی نے اس حملے کی ذمہ داری قبول نہیں کی ہے۔

وٹس ایپ کے ذریعے خبریں اپنے موبائل پر حاصل کرنے کے لیے کلک کریں

تمام خبریں اپنے ای میل میں حاصل کرنے کے لیے اپنا ای میل لکھیے

اپنا تبصرہ بھیجیں