English Al Qamar Urdu جون 23, 2026

Al Qamar Online

The Largest and 1st Online Urdu News Network

نئے ہجری سال کی آمد پر صدر ایردوان کا تہنیتی پیغام

القمر

صدر رجب طیب ایردوان  نے نئے ہجری سال کی ایک پیغام جاری کرتے ہوئے مسلم امہ کو مبارکباد دی ہے۔

صدر ایردوان نے  سماجی رابطوں کے پیج پر   اپنے پیغام میں کہا ہے کہ ’’ہماری ملت اور امت مسلم  کو 1444 ہجری  کی  قلبی طور پر  مبارکباد پیش کرتا ہوں ، اور اپنے رب سے دعا گو ہوں کہ نیا سال  تمام تر بنی نو انسانوں  کے لیے  صحت، امن و  سکونت  کا ماحول پیدا ہونے کا وسیلہ ثابت ہو ۔ نیا ہجری سال   سب کو مبارک ہو‘‘

جانب ایردوان نے اپنے پیغام  میں  خانہ کعبہ  کی تصویر کو بھی جگہ دی ہے۔

 

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے