ٹیلی گرام کے ذریعے خبریں اپنے موبائل پر حاصل کرنے کے لیے کلک کریں

القمرآن لائن کے ٹیلی گرام گروپ میں شامل ہوں اور تازہ ترین اپ ڈیٹس موبائل پر حاصل کریں

صوابی:  برساتی نالوں میں 2 بچوں سمیت 3 افراد ڈوب کر جاں بحق

 صوابی: حالیہ بارشوں نے صوابی میں تباہی مچا دی، برساتی نالوں میں دو بچوں سمیت تین افراد ڈوب کر جاں بحق ہوگئے۔ ضلع صوابی میں چار دن سے جاری بارشوں کا سلسلہ ختم ہو گیا۔

ضلعی انتظامیہ کی طرف سے جاری رپوٹ کے مطابق چالیس فیصد کھڑی فصلیں مکمل طور پر ختم ہو گئیں، 47 گھروں کی دیواریں گریں، دو بچوں سمیت تین افراد برساتی نالوں میں ڈوب گئے، تینوں کی لاشیں نکال لی گئیں۔

محکمہ موسمیات کے مطابق بارش کا نیا سلسلہ دو دن بعد دوبارہ شروع ہو گا۔ 

وٹس ایپ کے ذریعے خبریں اپنے موبائل پر حاصل کرنے کے لیے کلک کریں

تمام خبریں اپنے ای میل میں حاصل کرنے کے لیے اپنا ای میل لکھیے

اپنا تبصرہ بھیجیں