مقبوضہ وادی کو دنیا کی سب سے بڑی جیل بنے 3سال مکمل ہوگئے، بھارت نے8اگست 2019میں آرٹیکل 370اور 35اے منسوخ کرکے جموں و کشمیر کی خصوصی حیثیت ختم کی تھی،بھارت کے 5اگست 2019کے اقدام کے خلاف پاکستان سمیت دنیا بھر میں جمعہ5 اگست کو یوم استحصال منایا گیا،ملک بھر میں کشمیری بھائیوں کے حق میں ریلیا نکالی جائیں گی اور جگہ جگہ مظاہروں اور تقریبات کا انعقاد کیا گیا

