ٹیلی گرام کے ذریعے خبریں اپنے موبائل پر حاصل کرنے کے لیے کلک کریں

القمرآن لائن کے ٹیلی گرام گروپ میں شامل ہوں اور تازہ ترین اپ ڈیٹس موبائل پر حاصل کریں

عمران خان کے سر سے ہاتھ اُٹھا لیا گیا ہے، جاوید لطیف

hand has been lifted

اسلا م آباد: پاکستان مسلم لیگ (ن) کے رہنما جاوید لطیف نے دعوی کیاہے کہ ممکن ہے نواز شریف 15 ستمبر تک پاکستان پہنچ جائیں گے۔

 جاوید لطیف کا کہنا تھا کہ جوں جوں عمران خان کا اصلی چہرہ نظر آ رہا ہے اس کے فراڈ عوام میں نمایاں ہو رہے ہیں، اب عمران کو بچانے والوں نے اس کے سر سے ہاتھ اٹھا لیا ہے۔

جاوید لطیف کا کہنا تھا کہ الیکشن کمیشن کے فیصلے سے عمران خان بھی نااہل ہوگا اور اس کی جماعت پر بھی پابندی لگے گی۔ رہنما مسلم لیگ (ن) نے کہا کہ وہ وقت دور نہیں جب پی ٹی آئی کا ٹکٹ لینے والا کوئی نہیں ہوگا۔

وٹس ایپ کے ذریعے خبریں اپنے موبائل پر حاصل کرنے کے لیے کلک کریں

تمام خبریں اپنے ای میل میں حاصل کرنے کے لیے اپنا ای میل لکھیے

اپنا تبصرہ بھیجیں