English Al Qamar Urdu جون 29, 2026

Al Qamar Online

The Largest and 1st Online Urdu News Network

ایرانی صدر کی غزہ پر اسرائیل کی جارحانہ بمباری کی مذمت

تہران : ایران کے صدر ابراہیم رئیسی نے غزہ پر اسرائیل کی جارحانہ بمباری کی مذمت کی ہے ۔

صدر نے اپنے مذمتی بیان میں کہا ہے کہ اسرائیل ایک مجرمانہ شناخت رکھنے والی قابض ریاست ہے جو بچوں کو قتل کر رہی ہے۔

واضح رہے غزہ پر کئے گئے اسرائیلی حملے کے نتیجے میں دیگر متعدد فلسطینیوں کے علاوہ ایک پانچ سالہ بچی اور کئی گھریلو خواتین بھی شہید ہو چکی ۔

جبکہ اسرائیلی حکام غزہ پر اپنی ان جنگی کارروائی کو جاری رکھنے کا عندیہ دے چکے ہیں ، اب تک 25 فلسطینیوں کے شہید ہو جانے کی اطلاع ہے۔

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے