English Al Qamar Urdu جون 28, 2026

Al Qamar Online

The Largest and 1st Online Urdu News Network

24 گھنٹوں کے دوران کورونا کی شرح کم ہوکر 2.53 فی صد ہوگئی

القمر

اسلام آباد: ملک بھر میں گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران کورونا وائرس سے متاثرہ 159 مریضوں کی حالت تشویش ناک ہے جب کہ وبا کے پھیلنے کی شرح 2.53 فی صد ریکارڈ کی گئی۔

نیشنل انسٹی ٹیوٹ آف ہیلتھ (این آئی ایچ) کی جانب سے جاری اعداد شمار کے مطابق ملک بھر میں گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران کورونا کے 16ہزار 648 ٹیسٹ کیے گئے

کورونا کے مجموعی ٹیسٹوں میں سے 421 افراد کے نتائج مثبت آئے۔ملک میں کورونا کے مثبت کیسز کی شرح 2.53 فی صد ریکارڈ کی گئی۔

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے