English Al Qamar Urdu جون 22, 2026

Al Qamar Online

The Largest and 1st Online Urdu News Network

انٹربینک میں ڈالر سستا ،سٹاک مارکیٹ میں تیزی

القمر

   کراچی : امریکی مسلسل گراوٹ کا شکار ،روپیہ استحکام کی طرف گامزن ہے ، انٹربینک میں ڈالر219 روپے 50 پیسے کا ہو گیا۔

فاریکس ڈالرایسوسی ایشن کے مطابق انٹر بینک میں امریکی ڈالر 2 روپے 41 پیسے سستا ہو کر 219 روپے 50 پیسے جبکہ اوپن مارکیٹ میں ڈالر 219 روپے کا ہو گیا۔پاکستان سٹاک ایکسچینج میںکاروبار کا مثبت آغاز ہوا۔

پاکستان سٹاک ایکسچینج کا 100 انڈیکس 118 پوائنٹس اضافے کے بعد 42612 ہو گیا ۔

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے