ٹیلی گرام کے ذریعے خبریں اپنے موبائل پر حاصل کرنے کے لیے کلک کریں

القمرآن لائن کے ٹیلی گرام گروپ میں شامل ہوں اور تازہ ترین اپ ڈیٹس موبائل پر حاصل کریں

 برطانیہ میں شدیدگرمی کی نئی لہر آنے کی پیشگوئی،ہائی الرٹ جاری 

لندن: برطانیہ میں اگلے چار روز کے لیے  شدیدگرمی کی نئی لہر آنے کی پیشگوئیپرمحکمہ موسمیات نے ہائی الرٹ جاری کیا ہے۔

برطانوی  محکمہ موسمیات کے مطابق  جمعرات کی رات  سے اتوار تک موسم شدید گرم رہئے گا جس دوران درجہ حرارت 37 ڈگری سنٹی گریڈ رہے گا۔

برطانوی محکمہ موسمیات نے  پیش گوئی کی ہے کہ جنوبی اور وسطی انگلینڈ اور ویلز کے کچھ حصوں  میں   جمعرات آدھی رات  سے شدید گرمی کی لہر شروع ہوگی جو اتوار تک جاری ر ہے گی، الرٹ میں کہا گیا ہے کہ گرمی کی شدت سے جنگلوں میں آگ لگنے کا خطرہ بڑھ گیا ہے جو کئی جگہوں تک پھیل سکتی ہے۔

وٹس ایپ کے ذریعے خبریں اپنے موبائل پر حاصل کرنے کے لیے کلک کریں

تمام خبریں اپنے ای میل میں حاصل کرنے کے لیے اپنا ای میل لکھیے

اپنا تبصرہ بھیجیں