English Al Qamar Urdu جون 28, 2026

Al Qamar Online

The Largest and 1st Online Urdu News Network

امریکا نے روس ایران قربت کو عالمی خطرہ قرار دے دیا

القمر

واشنگٹن: امریکا نے روس ایران کی قربت کو عالمی خطرہ قرار دے دیا،امریکا نے  ایران کے روسی ساختہ “خیام” نامی  سیٹ لائٹ کو خلا میں چھوڑے جانے کے بعد  اس امر کی ضرورت پر زور دیا ہے کہ  ایران اور روس کے درمیان بڑھنے والا تعاون عالمی برادری کے لیے  ایک سنگین  خطرہ تشکیل دیتا ہے۔

امریکی محکمہ خارجہ کے ترجمان نے انادولو ایجنسی کو ای میل کے ذریعے  اپنے بیان میں کہا   وہ اس بات سے آگاہ ہیں کہ روس نے “ایران  کے نام پر جاسوسی کی اعلی صلاحیتوں کا حامل سیٹلائٹ”خلا میں بھیجا ہے۔

امریکی ترجمان  کا کہنا تھا کہ روس  اور ایران اتحاد میں مضبوطی  کو پوری دنیا کی جانب سے  ایک عظیم سطح کے خطے کی نگاہ سے دیکھنا  چاہیے۔

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے