شمالی عراق میں علیحدگی پسند دہشت گرد تنظیم PKK کے خلاف کیے گئے آپریشن کے دوران ایک ترک فوجی شہید ہو گیا۔
وزارت دفاع نے اپنے بیان میں کہا ہے کہ شمالی عراق میں جاری پنجہ ۔کلید آپریشن کے علاقے میں علیحدگی پسند دہشت گرد تنظیم کے کارندوں کی فائرنگ سے ایک فوجی جوان جام شہادت نوش کر گیا۔
