پاکستان کے 75 ویں یوم آزادی کے موقع پر فاتح سلطان محمد پل کو سبز ہلالی پرچم سے منور کیا گیا ۔
استنبول کے علامتی مقامات میں شمار فاتح سلطان محمد پل کو خصوصی ایام کے موقع پر روشنیوں سے منور کا جاتا ہے لہذا اس بار پاکستان کے 75 ویں یوم آزادی پر اسے منور کیاگیا ۔
