ٹیلی گرام کے ذریعے خبریں اپنے موبائل پر حاصل کرنے کے لیے کلک کریں

القمرآن لائن کے ٹیلی گرام گروپ میں شامل ہوں اور تازہ ترین اپ ڈیٹس موبائل پر حاصل کریں

ترک مسلح افواج نے شمالی شام میں علیحدگی پسند دہشت گرد تنظیم کے 9 دشہت گردوں کو غیر فعال کردیا

شمالی شام میں علیحدگی پسند دہشت گرد تنظیم PKK/YPG کے 9 دہشت گردوں کو  غیر فعال   کر دیا گیا۔

وزارت قومی دفاع (MSB) کی طرف سے جاری کردہ بیان میں کہا گیا ہے کہ  ترک مسلح افواج  اپنی آہنی م شکنجے  سے دہشت گردوں  کے خلاف اپنی کاروائی جاری رکھےہوئے ہے۔اعلامیے میں کہا گیا ہے کہ  دہشت گرد  تنظیم  PKK/YPG  کے  9 دہشت گرد جو شمالی شام میں امن بہار کے علاقے پر حملہ کرنے کی تیاری کر رہے تھے، کو  غیر فعال کردیا گیا ہے۔

ترک مسلح افواج نے 9 اکتوبر سے 25 نومبر 2019 کو چشمہ امن  فوجی  آپریشن کے ذریعے شمالی شام (تل ابیض اور راس العین) کو دہشت گردی سے پاک کر دیا تھا۔

وٹس ایپ کے ذریعے خبریں اپنے موبائل پر حاصل کرنے کے لیے کلک کریں

تمام خبریں اپنے ای میل میں حاصل کرنے کے لیے اپنا ای میل لکھیے

اپنا تبصرہ بھیجیں