ٹیلی گرام کے ذریعے خبریں اپنے موبائل پر حاصل کرنے کے لیے کلک کریں

القمرآن لائن کے ٹیلی گرام گروپ میں شامل ہوں اور تازہ ترین اپ ڈیٹس موبائل پر حاصل کریں

بیوی کو قتل کرنے والا شوہر گرفتار

ٹیکسلا: ٹیکسلا پولیس نے فائرنگ کرکے اپنی اہلیہ کو قتل کرنے والے شوہر کو گرفتار کرلیا ہے۔

پولیس کے مطابق ملزم وقاص نے گھریلو ناچاقی کی پر پسٹل سے فائر کرکے اپنی اہلیہ کو قتل کیا، واقعے کا مقدمہ مقتولہ کے بھائی کی مدعیت میں درج کرلیا گیا ہے۔

تفصیلات کے مطابق ٹیکسلا پولیس نے ملزم وقاص کو گرفتار کرکے آلہ قتل برآمد کرلیا،ایس پی پوٹھو ہار کا کہنا ہے کہ ملزم کو قرار واقعی سزا دلوانے کے لیے تمام قانونی تقاضے پورے کیے جائیں گے۔

وٹس ایپ کے ذریعے خبریں اپنے موبائل پر حاصل کرنے کے لیے کلک کریں

تمام خبریں اپنے ای میل میں حاصل کرنے کے لیے اپنا ای میل لکھیے

اپنا تبصرہ بھیجیں